پٹروليم مصنوعات کی قيمتوں ميں ايک مرتبہ پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد… پٹروليم مصنوعات کی قيمتوں ميں ايک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ہے ، ذرائع کے مطابق پٹرول کی قيمت ميں 3.21 روپے فی ليٹر اضافے کا امکان ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قيمت 96.78 روپے فی ليٹر مقرر ہو جائے گی ،ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹين کی قيمت ميں 4.85 روپے في ليٹر اضافے کے ساتھ 125.01 روپے فی ليٹر ہونے کا امکان ہے ؟ڈيزل کی فی ليٹر قيمت ميں 4.40 روپے اضافے کے بعد ڈيزل کی نئی قيمت 106.19 روپے فی ليٹر مقررکیے جانيکاامکان ہے؟لائٹ ڈيزل کی قيمت ميں 3.19 روپے فی ليٹر،مٹی کے تيل کی قيمت3.52 روپے فی ليٹر،اضافے کا امکان ہے ؟نئی قيمتوں ميں اضافے کا اطلاق 23 اگست سے کئے جانے کا امکان ہے؟ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹروليم مصنوعات کی قيمتوں کا تعين ہفتہ وار بنياد پر کیا جائے گا؟